: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سپریم کورٹ نوٹوں کی منسوخی کے معاملہ میں ہائی کورٹ اور مختلف ذیلی
عدالتوں میں التوا میں پڑی عرضیوں کی منتقلی کی عرضی کی بدھ کو سماعت کرے
گی۔ْ چیف جسٹس تیرتھ سنگھ ٹھاکر کے زیر قیادت ایک بنچ نے بدھ کو یہ معاملہ
سننے کا فیصلہ کیا ہے۔اٹارنی جنرل مکل روہتگی نے چیف جسٹس کے سامنے کہا ہے کہ حکومت عدالت عظمی
میں منتقلی کی عرضی داخل کی ہےاور یہ کہ ملک بھر میں نوٹوں کی منسوخی کے
بارے میں جوعرضیاں زیر سماعت ہیں ان پر قدغن لگادینی چاہئے۔